منگل کاریہ
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - (ہندو) جشن یا تیوہار کا موقع؛ رسم (عموماً شادی وغیرہ کی) ایک مبارک تقریب۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - (ہندو) جشن یا تیوہار کا موقع؛ رسم (عموماً شادی وغیرہ کی) ایک مبارک تقریب۔